حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری نے آج صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ کے شروعاتی لمحات میں ہی حصہ لیا اور اصفہان میں موبائل باکس نمبر 853 میں اپنا ووٹ ڈالا۔
![آیت اللہ مظاہری کی14ویں صدارتی انتخابات میں شرکت آیت اللہ مظاہری کی14ویں صدارتی انتخابات میں شرکت](https://media.hawzahnews.com/d/2024/07/05/4/2262769.jpg?ts=1720161351000)
حوزہ/ ایران کے صوبہ اصفہان میں آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری نے ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنا قیمتی ووٹ ڈالا۔
-
تصاویر/ ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آیت اللہ محفوظی کی شرکت
آیت اللہ محفوظی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات میں حصہ لیا اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
ملک کی ترقی چاہئے تو انتخابات میں شرکت کریں: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ انتخابات میں عوام کی شرکت جتنی زیادہ شاندار ہوگی، یہ نظام ولایت اتنا ہی نکھر کر سامنے آئے گا، اور دشمن کی اس نظام ولایت کو کمزور کرنے کی تمام کوشش…
-
آیت اللہ نوری ہمدانی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا+تصاویر
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حصہ لیا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین مرتضیٰ مطیعی:
ملکی ترقی اور پیشرفت کے لیے ووٹ ڈالنا انتہائی ضروری ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ سمنان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: 14ویں صدارتی انتخابات میں شرکت تمام ایرانی عوام کا مذہبی اور انقلابی فریضہ ہے۔
-
ووٹ ڈالنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی:
آج کا دن الیکشن میں ہمارے عزیز عوام کے بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا دن ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعہ 5 جولائي 2024 کی صبح چودھویں صدارتی الیکشن کے دوسرے راؤنڈ میں رائے دہی کا وقت شروع ہوتے…
-
آیت اللہ نوری ہمدانی کی ایرانی عوام کو انتخابات میں شرکت کی دعوت
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے عوام کو صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں شرکت کی دعوت دی اور قوم سے کہا کہ وہ ایک بار پھر مضبوط ارادے اور…
-
آیت اللہ مکارم العظمیٰ مکارم شیرازی کی انتخابات میں شرکت
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے صوبہ قم کے الیکشن ہیڈکوارٹر کے موبائل باکس میں اپنا ووٹ ڈالا۔
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے ڈاکٹر سعید جلیلی کی حمایت کا اعلان کیا
حوزہ/ جامعہ مدرسین کی جنرل اسمبلی کا بورڈ آف ڈائریکٹرز تمام ایرانی قوم کو اس انقلابی اور سیاسی فرض کو ادا کرنے کی دعوت دیتا ہے اور جناب ڈاکٹر سعید جلیلی…
آپ کا تبصرہ